ہانگ کانگ کا بحران کینیڈا تک پہنچ گیا، شہریوں کے لئے حکومت کی سفری وارننگ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15اگست،2019
ہانگ کانگ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر حکومت کینیڈا نے شہریوں کے لئے وارننگ جاری کی ہے کہ وہ ہانگ کانگ کے سفر میں محتاط رہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔وزیر خارجہ کرسشیا فری لینڈ کا کہنا ہے کہ اس وقت ہانگ کانگ میں تین لاکھ کے قریب کینیڈین شہری مختلف وجوہات کی بناءپر موجود ہیں جن کی سلامتی کے لئے حکومت فکر مند ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں