ہریانہ میں کھلے مقامات پر نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد، وزیراعلی ہریانہ کا فرعونی حکم جاری

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 11دسمبر ،2021
ہریانہ کے وزیر اعلی نے حکم جاری کیا ہے کہ مسلمانوں پر کھلے مقامات پر نمازکی ادائیگی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔وزیراعلی نے وہ لائسنس اور منظوری کے حکم نامے بھی منسوخ کر دئیے ہیں جن کے مطابق مسلمان نماز جمعہ کھلے مقامات پرادا کرتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے مقامات پر انتہا پسند ہندوو¿ں نے رکاوٹیں کھڑی کر دیں اور کچرا پھینک کرمسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔


متعلقہ خبریں