ہر طرف مشین گنیں لگی ہیں، کیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 18نومبر، 2020،
سپریم کورٹ کے سینئر جج قاضی فائز عیسیٰ نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے خلاف توہین عدالت کا نتباہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر طرف مشین گنیں لگی ہیں کچھ ہوا تو یہ گنیں عوام پر ہی چلیں گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کشمیر پر الیکشن کی بات کرتے ہیں لیکن صوبے میں بلدیاتی الیکشن نہیں کراتے۔ لوگ شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں جبکہ عوام کو حقوق نہیں دئیے جا رہے ۔


متعلقہ خبریں