ہر قیمت پر اپنی آزادی اور سلامتی کا دفاع کیا جائے گا، صدر پاکستان عارف علوی

 

قومی آواز :
قومی نیوز،25مارچ ، 2021
صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی آزادی اور سلامتی کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں منعقد ہونے والی عظیم الشان فوجی پریڈ کے دوران اپنے خطاب میں کہی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان نے ہر مشکل وقت میں قوم اور وطن کی حفاظت کا فرض ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج کی ضرب عضب اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کی ایک دنیا معترف ہے۔


متعلقہ خبریں