ہر پٹرول پمپ پر اینٹی کاربن ٹیکس اسٹیکرلگانا لازمی قرار،جرمانہ ہو گا ، پریمیر ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25اگست،2019
پریمیر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وفاق کی جانب سے عائد کردہ اینٹی کاربن ٹیکس اسٹیکرز ہر پٹرول پمپ پر نمایاں طور پر لگانا لازمی ہے اگر کسی نے اس کی خلاف ورزی کی تو اس پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے کہا کہ ا س سلسلے میں پمپ مالکان کو اسٹیکرز بذریعہ ڈاک ارسال کئے جا رہے ہیں


متعلقہ خبریں