ہزارا برادری لاشیں نہ دفنا کر مجھے بلیک میل نہیں کر سکتی، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،8،جنوری، 2021،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری میتیں نہ دفنا کر مجھے بلیک میل نہیں کر سکتی۔ انہوں نے یہ بات اسپیشل اکنامک زونز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری کے ساتھ پاکستان میں سب سے زیادہ ظلم ہوا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ مچھ واقعہ ایک سازش کا حصہ ہے جس انکشاف وہ پہلے کر چکے ہیں۔ انہوں نے بھارت کو اس کا زمہ دار قرار دیا۔ واضح رہے کہ پچھلے چھ دن سے مچھ مقتولین کے ورثاءمنفی چار درجہ حرارت میں سڑکوں پر بیٹھے وزیر اعظم کا انتظار کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں