ہفتہ نو مئی سے لاک ڈاﺅن نرم کر دیا جائے گا، وزیر اعظم کا بڑا اعلان ، تاجر طبقہ خوش

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،7 مئی ، 2020،
ہفتہ نو مئی سے ملک بھر میں جاری لاک ڈاﺅن نرم کر دیا جائے گا اور لوگ اپنے کاروبار کھول سکیں گے۔ اس بات کا اعلان وزیر اعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
جس میں چاروں صوبوں کے وزراءاعلیٰ نے بھی شرکت کی۔حکومت فی الحال ٹرین سروس ،فضائی آپریشن اور شاپنگ مالز بند رکھے گی جبکہ کاروبار کھولنے کے لئے بھی ایس او پی تیار کئے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں