ہمارے لئے بھوک و افلاس کورونا اور لاک ڈاﺅن سے زیادہ خطرناک ہے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز14 مئی ، 2020،
وزیر اعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ ملک کے لئے بھوک اور افلاس کورونا اور لاک ڈاﺅن سے زیادہ خطرناک ہے۔انہوں نے یہ بات کورونا سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس موقع پر وزیر اعظم کے مشیر خصوصی ظفر مرزا نے وزیر اعظم کو ملک میں کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دی۔وزیر اعظم نے کہا کہ لاک ڈاﺅن کورونا کا کوئی علاج نہیں بلکہ ایک عارضی اقدام ہے۔مزید اقدامات عوام کی حالت کو دیکھ کر کریں گے۔


متعلقہ خبریں