ہملٹن میں آتشزدگی ، ماں اور بچہ جھلس گئے ، نازک حالت میں اسپتال منتقل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز23فروری، 2020،
ہملٹن کے علاقے گلین روڈ پر واقع ایک ملٹی اسٹوری بلڈنگ میں آگ لگنے سے ایک تیس سالہ خاتون اور ان کی پانچ سالہ بچی شدید زخمی ہو گئیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ آگ عمارت کی چھٹی منزل پر لگی۔ اونٹاریو فائر ڈیپارٹمنٹ کے مارشل نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغا ز کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں