ہملٹن کے بد معاشوں کے ڈان پیٹ مستانوکو مسی ساگہ میں گولی مار دی گئی ، پیل پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،26اپریل ،2019
پیل پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق ہملٹن کے بد معاشوں کے ایک بڑے ڈان پیٹ مستانو کو جمعرات کو مسی ساگہ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق حملے کے وقت مستانو ماتھیسن بولیوارڈ پرایک وکیل کے دفتر کے باہر اپنی گاڑی میں بیٹھا تھا کہ نا معلوم افراد نے اس پر فائرنگ کر دی۔


متعلقہ خبریں