ہمیں بھی کرایوں میں رعایت دی جائے، کرایہ داروں کا واویلا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز2اپریل ، 2020،
جی ٹی اے اور دیگر علاقوں میں کرائے پر رہنے والے لوگوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں بھی موجودہ مشکل حالات میں کرایوں میں رعایت دی جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کرایا داروں کا کہنا ہے کہ ملازمتیں اور کاروبار بند پڑے ہیں ایسے میں ان کے لئے مکانوں کے بھاری کرائے ادا کرنا بہت مشکل کام ہے ۔ انہوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں