ہمیں یہاں سے نکالو ، ایران میں محصو رکینیڈین باشندوں کی حکومت سے اپیل

قومی آواز :تہران،
کینیڈین نیو26فروری، 2020،
ایران میں محصور کینیڈین باشندوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں فوری طور پر ایران سے نکالا جائے جہاں کرونا وائرس نے تباہی پھیلا رکھی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان باشندوں کا کہنا ہے کہ انہیں ایران سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے اور نہ ہی ان کے پاس وہاں سے نکلنے کا کوئی زریعہ ہے۔ محصور باشندوں نے حکومت سے اپیل کی ہے انہیں وہاں سے نکالا جائے یا مدد کے لئے کسی کو بھیجا جائے۔


متعلقہ خبریں