ہم اپنے جوہری سائنسدان کے قتل کا بدلہ لیں گے، ایران کا دبنگ اعلان

 

قومی آواز :طہران،
کینیڈین نیوز، 29نومبر، 2020،
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اعلان کیا ہے کہ ایران اپنے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کا بدلہ لے گا۔ انہوں نے ملک کی ایجنسیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سائنسدان کے قتل میں ملوث مہ داروں کا تعین کر کے جوابی کاروائی کریں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے مقتول سائنسدان کی وفات پر اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو ان پر فخر ہے اور ان کے مشن کو پورا کیا جائے گا


متعلقہ خبریں