ہم نے ملکی مفاد میں امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

 

قومی آواز،
قومی نیوز28جون،2021
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے قومی مفاد میں امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کہ افغانستان میں امن ہو ترقی ہو اور اس پر پاکستان کی پالیسی واضح ہے کہ افغانستا ن کا کوئی فوجی حل نہیں ہے بلکہ تمام فریقوں کے درمیان ڈائیلاگ ہی افغان مسئلے کا حل ہے۔


متعلقہ خبریں