ہم پاکستان کی زمین اور لوگوں کی سوچ بدل رہے ہیں، جلد نتائج سامنے آئیں گے، عمران خان

قومی آواز ،
قومی نیوز17،فروری، 2021،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی پاکستان کی زمین کو بدل رہی ہے اور ساتھ ہی لوگوں کی سوچ میں بھی تبدیلی لا رہی ہے جس کے نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ آنے والی نسلوں کا طرز زندگی بدلیں شجر کاری سے ملک کے مستقبل کی نسلوں کو فائدہ ہو گا


متعلقہ خبریں