ہولی ووڈ کی مشہور فلم ٹارزن کےہیرو ولیم جوزف طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،1جون،2021
ہولی ووڈ کی مشہور فلم ٹارزن کے ہیرو ولیم جوزف ٹینسی میں ایک طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ان کی عمر اٹھاون سال تھی۔ حادثے میں ان کے ساتھ ان کی اہلیا اور چھ دیگر افراد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ واقعات کے مطابق سات افراد ایک چھوٹے طیارے میں ٹینسی ائیر پورٹ سے روانہ ہوئے تھے تاہم طیارہ کچھ دیر بعد ہی قریبی جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کی دیگر تفصیلات معلوم نہیں ہو سکیں۔


متعلقہ خبریں