ہیری اور میگھان کی سیکیورٹی پر ٹیکس پئیرز کا پیسہ خرچ نہیں ہونے دیں گے، این ڈی پی کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز23جنوری ، 2020،
این ڈی پی رہنما الیکزینڈر بیلارس نے کہا ہے کہ کینیڈا میں برطانوی شاہی جوڑے کی رہائش اور ان کی سیکیورٹی پر کینیڈا کے ٹیکس پئیرز کا پیسہ خرچ نہیں ہونا چاہیے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں حکومت سے بات کریں گے کہ ڈیوک اور ان کے اہل خانہ کی سیکیورٹی پر اٹھنے والے اخراجات انہیں خود ہی برداشت کرنے چاہئیں۔


متعلقہ خبریں