ہیری اور میگھن کے ہاں بیٹی کی پیدائش، نام للی بِٹ ڈیانا رکھ دیا گیا

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،7جون،2021
برطانوی شہزادے ہیری اور بیگم میگھن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بچی کا نام للی بِٹ ڈیا نا رکھا گیا ہے۔ پیدائش کے وقت بچی کا وزن ساڑے تین کلو ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بچی کا نام ملکہ الزبتھ کی پر دادی اور شہزادی ڈیانا کے نام کو ملا کر رکھا گیا ہے۔ ماں اور بچی دونوں صحتمند ہیں۔ بچی کی پیدائش کیلی فورنیا میں ہوئی۔


متعلقہ خبریں