یارک ریجن میں معمر افراد کے ساتھ ہیلتھ ورکرز کو بھی ویکسین لگائی جائے، ڈگ فورڈ

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،17مارچ ، 2021،
پریمر ڈگ فورڈ نے ہدایت کی ہے کہ یارک ریجن میں معمر افراد کے ساتھ ہی ہیلتھ ورکرز کو بھی ویکسین دی جائے ۔ انہوں نے ویکسین لگانے کا دائرہ بڑھانے پر بھی زور دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ یارک ریجن میں اسی یا اس سے زیادہ عمر کے افرادد کو ویکسین لگانے کے ساتھ ساتھ اس سے کم عمر کے افراد کو بھی ویکسین دی جائے تاکہ علاقے میں عام لوگوں کو ویکسین لگانے کا عمل جلد سے جلد شروع کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں