یارک ریجن میں کورونا کا بڑا حملہ،ایک دن میں سات سو تراسی کیس رپورٹ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز 15،اکتوبر، 2020،
یارک ریجن کی خبروں کے مطابق علاقے میں کورونا کا پھیلاﺅ ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجانے لگا ہے ۔ جمعرات کو تشخیص کے دوران سات سو تراسی افراد میں کورونا پایا گیاجس کے بعد علاقے میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ٹورنٹو میں یہ تعداد دو سو انتالیس،پیل ریجن میں ایک سو چھتیس اور اٹاوا میں نواسی کیس سامنے آئے ہیں۔حکام نے شہریوں سے مزید احتیاط اور حفاظتی اقدامت کی سختی سے پابندی کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں