یارک پولیس کا بڑا آپریشن،15 لاکھ ڈالر کی چوری شدہ گاڑیاں برآمد

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 15 اکتوبر ،2021

یار ک پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق ایک بڑے آپریشن کے دوران علاقے سے گاڑیاں چوری کرنے والے ایک گینگ کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 15 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی گاڑیاں برآمد کی گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ گروہ پچھلے کئی سالوں سے چوری کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ گینگ کے پانچ افراد کو ٹورنٹو اور ایک کو کیلگری سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان چوری شدہ گاڑیاں بیرون ملک فروخت کرتے تھے۔


متعلقہ خبریں