یارک ڈیل مال میں فائرنگ ، چار افراد زخمی ، پولیس تحقیقات کا آغاز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24اگست،2019
یارک ڈیل پولیس کے مطابق جمعہ کی رات مارلن ایونیوپر واقع مال میں فائرنگ کے واقعے میںچار افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پولیس کے مطابق صبح ایک بجے کے قریب فائر شاٹ کی اطلاع ملی تھی جس پر کاروائی کی گئی تاہم ابھی تک کوئی خاص کلیو یا ملزمان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔


متعلقہ خبریں