یار دوستوں کا فلمی اغوا سین، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،30ستمبر 2019،
پیل پولیس کے ترجمان کے مطابق لاکسپور روڈ پر اس وقت پولیس کی دوڑیں لگ گئیں جب ایک راہگیر نوجوان کو گاڑی میں سوار چار نوجوانوں نے اغوا کر لیا اور فرار ہو گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس نے کیمرے کی مدد سے واردات دیکھنے کے بعد پیچھا کر کے نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔ تحقیقات پر پتہ چلا کہ نوجوان آپس میں بس ہنسی مزاق کر رہے تھے جس پر انہیں تنبیہ کر کے رہا کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں