یا اللہ کورونا کا خاتمہ کر دے“شب برائت پر پاکستان بھر میں دعائیں

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز9اپریل ، 2020،
پاکستان بھر میں شب برائت مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔اس موقع پر لوگوں نے گڑ گڑا کر اللہ تعالیٰ کے حضور کورونا وائرس سے نجات کے لئے بھی دعائیں مانگیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکومت کی جانب سے مساجد میں اجتماعات پر پابندی کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد نے گھروں پر رہ کر ہی عبادات انجام دیں ۔حکومت کے ساتھ علماءنے بھی لوگوں سے گھروں میں رہ کر ہی توبہ استغفار کرنے کی ہدایت کی تھی۔


متعلقہ خبریں