یور وارڈ کے نیوز ایڈیٹر کو نفرت انگیز مواد شائع کرنے پر ایک سال قید کی سزا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23اگست،2019
ٹورنٹو کی ایک عدالت نے جمعرات کو یوروارڈ کے ایڈیٹر مسٹر سیرز کو خواتین اور یہودیوں کے خلاف نفرت انگیز مواد شائع کرنے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔جج رچرڈ بلون کا کہنا تھا کہ وہ تو مزید سخت سزا دینے کے حق میں تھے تاہم فی الحال انہوں نے ایک سال سزا ہی برقرار رکھی ہے۔


متعلقہ خبریں