یوکرائنی طیارے پر میزائل حملہ، رہنماﺅں کے خلاف ایرانی شہریوں کے زبردست مظاہرے

قومی آواز :طہران،
کینیڈین نیوز،13جنوری ، 2020،
ایرانی رہنماﺅں کے اس اعترا ف کے بعد کہ یوکرائنی طیارہ در اصل ان کے ایک غلط میزائلی حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا پورے ایران میں ایرانی رہنماﺅں کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اتوار کو طہران او ر دوسرے شہروں میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور ایرانی رہنماﺅں کے خلاف نعرے لگائے۔واضح رہے کہ اس حملے میں طیارے میں سوار ایک سو چھہتر مسافر ہلاک ہو گئے تھے۔


متعلقہ خبریں