یوکرین کے کھلاڑی پر نسل پرستانہ بیان دینے پر 13 گیمز کی پابندی عائد کردی گئی

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 30ستمبر،2021
یوکرین کے ہاکی پلیئر اینڈری ڈین اسکین پر نسل پرستی پر مبنی بیان دینے کے الزام میں 13 گیمز کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یوکرین کی آئس ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ اینڈری نے اتوار کو ہونے والے ایک میچ کے دوران اپنے مخالف کھلاڑی جالبین سموریک کے بارے میں نازیبا نسل پرمبنی کلمات کہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ فیڈریشن نے ان پر تین گیمز کی پابندی اور پچاس ہزار روبل جرمانہ عائدکیا تھا اور عدم ادائیگی جرمانہ انہیں مزید دس گیمز نہ کھیلنے کا پابند کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں