یو ایس اوپن ٹینس میں سیرینا ولیمز کو وکٹوریا آزرنیکا کے ہاتھوں شکست ، ایونٹ سے باہر

 

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز11،ستمبر، 2020،
یو ایس اوپن ٹینس میں سیرینا ولیمز کو بیلا روس کی کھلاڑی وکٹوریا آزرنیکا نے سیمی فائنل میں شکست دےکر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ وکٹوریا نے ولیمز کو ایک چھ ، چھ تین ، چھ تین سے شکست دی۔فائنل میں وکٹوریا کا مقابلہ جاپان کی نومی اوسکا سے ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ سیرینا ولیمز اس سے قبل تئیس گرینڈ سلام جیت چکی ہیںلیکن ان کا چوبیسواں گرینڈ سلام جیتنے کا خواب وکٹوریا نے چکنا چور کر دیا۔


متعلقہ خبریں