یو ایس کپ جیتنے کے بعد بیانکا کے چرچے ،میڈیا پر چھا گئیں، انٹر ویو کی لائنیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9ستمبر 2019،
یو ایس اوپن جیتنے کے بعد کینیڈا کی ٹینس اسٹار آج کل بہت مزے کی زندگی گزار رہی ہیں۔ وہ آجکل میڈیا کی کوئن بن گئی ہیں اور ہر طرف ان کے کارناموں کی دھوم ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وہ اپنی ٹرافی کے ساتھ مختلف ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیتی پھر رہی ہیں۔ٹین ایج ٹینس اسٹار ہر جگہ ٹرافی کے ساتھ نظر آ رہی ہیںاور ہر طرف گفتگو کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔


متعلقہ خبریں