یو اے ای کو بتا دیا کہ ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،21،دسمبر، 2020،
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے یو اے ای کی حکومت کو بتا دیا ہے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہو گا پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے اس بات کی وضاحت بھی کی کہ یو اے ای کی جانب سے پاکستانیوں پر ویزے کی پابندی عارضی ہے جو کورونا کی وجہ سے لگائی گئی ہے اور یو اے ای حکام نے یقین دلایا ہے کہ اسے جلد اٹھا لیا جا ئے گا۔


متعلقہ خبریں