یکم مئی سے پورے امریکہ میں لاک ڈاﺅن ختم کر دیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز14اپریل ، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ یکم مئی سے پورے امریکہ سے لاک ڈاﺅن ختم کر دیا جائے گا۔ وہ واشنگٹن میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ اس بارے میں انہیں پورا اختیار اور حمایت حاصل ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ امریکی آئین کے مطابق امریکہ کی ہر ریاست کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اپنے شہریوں کے مفاد اور تحفظ سے متعلق فیصلے کرے۔


متعلقہ خبریں