یہودیوں کا مذاق کیوں اڑایا، ٹوکیو اولمپکس کا ڈائریکٹر عہدے سے فارغ

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز23جولائی،2021
ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کنتارو کوبا یاشی کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ برطرفی کا اعلان کرتے ہوئے اولمپکس کمیٹی کے صدر سیکو ہاشی موتو نے کہا کہ انیس سو نوے کے عشرے میں ایک پروگرام کے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
دوران ڈائریکٹر کنتارو نے یہودی ہولو کاسٹ کا مذاق اڑایا تھاجس کی وجہ سے آج انہیں برطرف کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ کنتارو نے بعد میں اپنے اس عمل پر معافی بھی مانگ لی تھی تاہم یہودی تنظیموں نے ان کی معافی قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا جس پر انہیں برطرف کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں