یہودی عالم کی تدفین پر ہجوم امنڈ آیا ، مئیر نیو یارک بل ڈی بلاسو کا اظہار برہمی

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز29اپریل ، 2020،
نیو یارک میں ایک یہودی عالم کی آخری رسومات کے موقع پر سیکڑوں افراد اکھٹا ہو گئے جس پر مئیر نیو یارک بل ڈی بلاسو چراغ پا ہو گئے اور انہوں نے ہجوم کرنے والے لوگوں کو کھری کھری سنا دیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے لوگوں کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ کورونا سے لڑنے کی کوشش کر رہے ہیں اور لوگ ان کی بات پر دھیان ہی نہیں دے رہے اور رولز کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں