یہود مخالف سرگرمیوں کا الزام، فرانس کے شہر کینز میں مسجد بند کردی گئی

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 14جنوری ،2022
فرانس کے شہر کین میں حکام نے ایک مسجد کو بند کر دیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ مسجد سے یہود مخالف سرگرمیاں کی جارہی تھیں۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمین کا کہنا ہے مسجد انتظامیہ کی جانب سے کئی اور قوانین کی خلاف ورزی بھی کی گئی ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے قبل پیرس کے علاقے میں بھی ایک مسجد کو بنیاد پرست خطبہ دینے کے الزام میں چھ مہینے کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ فرانس میں ایک استاد کے قتل کے بعد سے فرانس بھر میں مساجد کے خلاف کریک ڈاون اور تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک متعدد مساجد کو بند کیا جاچکا ہے۔۔


متعلقہ خبریں