یہ حکومت جتنا عرصہ رہے گی ملک و قوم کا اتنا ہی زیادہ نقصان ہو گا،بلاول بھٹو زرداری

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز11، اگست، 2020،
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جتنا عرصہ اقتدار میں رہے گی ملک و قوم کا اتنا ہی زیادہ نقصان ہو گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات عوامی نیشنل پارتی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان سے ملاقات کے موقع پر کہی۔ انہوں نے رہنماﺅں سے پارلیمان اور پارلیمان سے باہر بھرپور کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا۔


متعلقہ خبریں