دنیا بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے

ضرورت نمائندگان
قومی آوازکو دنیا بھر سے بیورو چیف،ڈپٹی، بیورو چیف، ڈسٹرکٹ رپورٹر، تحصیل رپورٹر،سٹی رپورٹر، لیڈی رپورٹر، بزنس ایگزیکٹو، نامہ نگاردرکار ہیں،تعلیم یافتہ، تجربہ کار خواہشمند خواتین و حضرات رابطہ کریں، قومی آواز پاکستان سمیت دنیا بھر کے تمام شہروں یعنی تحصیل سطح پر نمائندوں کی متلاشی ہے۔ نمائندگان کو صحافتی امور نمٹانے کے لئے پریس کارڈز جاری کئے جائیں گے۔ قومی آواز دنیا کے تمام  ممالک کے معروف شہروں سمیت پاکستان کےکراچی لاہور، اسلام آباد ، کوئٹہ، ملتان فیصل آباد، پشاور، مظفر آباد میر پور، سرگودھا، جہلم، اٹک، چکوال، ہزارہ، کوہاٹ، گلگت بلتستان، دیر، سوات، حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ سمیت ملک کے تمام شہروں سے محنتی خواتین و حضرات ذیل میں دئیے گئے( جوائن اس ) کو کلک کرکےرابطہ کر سکتے ہیں۔

Join Us


متعلقہ خبریں