پاکستان بھر میں ٹک ٹاک اپلیکشن کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، پی ٹی اے

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز 9،اکتوبر، 2020،
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی پی ٹی اے نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ٹک ٹاک اپلیکیشن کے استعمال پر ملک بھر میں فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ یہ پابندی اپلیکشن پر نا مناسب اور قابل اعتراض مواد کی شئیرنگ کی وجہ سے عائد کی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اتھارٹی نے ٹک ٹاک انتظامیہ کو نا مناسب مواد ہٹانے کی ہدایت کی تھی تاہم اس جانب سے کوئی کاروائی نہ ہونے کی وجہ سے اپلیکشن پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں