اونٹاریو میں کورونا کے سولہ ہزار نئے کیس سامنے آگئے، آئی سی یو پر دباومیں اضافہ
قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 3جنوری ،2022
اونٹاریو محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق اونٹاریو میں گزشتہ ہفتے سولہ ہزار سے زائد نئے کیسز درج کیے گئے ہیں جس کے بعد اسپتالوں کے آئی سی یو شعبوں پر دباو¿ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔محکمہ شماریات نے 16 ہزار سات سو چودہ نئے کرونا کیسزکنفرم کرتے ہوئے کورونا کی نئی لہر پر اپنی تشویش کا اظہار کیا اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا پابندیوں پر عملدرآمد جاری رکھیں تاکہ کورونا کی اس نئی لہر پر قابو پایا جاسکے۔


متعلقہ خبریں