March 06, 2017 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ویوین رچرڈز نے آج لاہور میں گالف کھیل کر اپنی تھکن اتاری۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کا نا کہنا تھا کہ عمران خان اور جاوید میانداد کے ساتھ کھیل کر مزہ آتا تھا۔
قومی آواز ۔ لاھور ۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز نے کہا کہ 4 غیر ملکی کھلاڑی نہیں آئےجو فائنل ہارنےکی ایک وجہ ہے، ٹیم نے بہت محنت کی اس لیے فائنل میں پہنچے۔