قانونی امداد میں کٹوتی پروکلاءتارکین وطن کے کیسز لینا بند کر دیں گے،لیگل ایڈ

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز16اپریل ،2019
ٹوری حکومت کی جانب سے قانونی امدادی بل میں کٹوتی کے بعدوکلاءمنگل سے تارکین وطن کے نئے کیسز لینا بند کر دیں گے۔ اس بات کا انکشاف لیگل ایڈ کے سی ای او ڈیوڈ فیلڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا۔ انہوںنے کہا ایجنسی کو بتا دیا گیا ہے کہ وہ اب صرف فیڈرل فنڈنگ پر ہی تارکین وطن کے کیس لے سکے گی۔


متعلقہ خبریں