مشتر ی ہوشیار باش“شہری بلا وجہ ایمرجنسی کال کو مصروف نہ رکھیں،ٹورنٹو پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15مئی،2019
ٹورنٹو پولیس نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ اگر انہیں کوئی ایمرجنسی کال موصول ہو تو وہ بغیر کسی وجہ کے جوابی کال کرنے سے گریز کریں۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایسی کالز سے ایمرجنسی ڈیوٹی پر بوجھ پڑتا ہے اور حقیقی ہنگامی صورتحال متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں