این بے اے گیم پانچ کی ریکارڈ ویور شپ ،6.4ملین لوگوں نے میچ دیکھا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12جون،2019
این بی اے باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد ہر میچ کو دلچسپی سے دیکھ رہی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ٹورنٹو راپٹرز اور واریر کے درمیان ہونے والا پانچواں میچ اس لحاظ سے یادگار رہا کہ اس کو پینسٹھ لاکھ لوگوں نے ملاحظہ کیاجو کہ ایک ریکارڈ ہے۔


متعلقہ خبریں