ٹورنٹو راپٹرز نے این بی اے چیمپئن شپ جیت لی،واریر کو114–110سے شکست

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14جون،2019

ٹورنٹو راپٹرز نے تاریخ میں پہلی بار این بی اے باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ راپٹرز نے یہ فتح چھٹے گیم میں واریر کو شکست دے کر حاصل کی۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔فتح کے بعد ٹورنٹو کی شاہراہیں شائقین سے بھر گئیں جنہوں نے اپنی ٹیم کی فتح پر بھرپور جشن منایا۔ واضح رہے کہ راپٹرز نے پہلی بار چیمپین شپ جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے


متعلقہ خبریں