بروک اینڈرسن نے ایل پی جی اے چیمپین شپ جیت لی ۔کینیڈین ریکارڈ بریک

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17جون،2019
اسمتھ فال سے تعلق رکھنے والی اکیس سالہ بروک اینڈرسن نے اتوار کو ہوائی میں منعقد ہونے والی ایل پی جی اے گالف چیمپین جیت لی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے اس موقع پر کینیڈا کا قومی ریکارڈ بھی توڑ دیا جو سینڈرا پوسٹ نے قائم کیا تھا۔


متعلقہ خبریں