تھائی لینڈ میں تفریح کے دوران کینیڈین خاتون کو سانپ نے ڈس لیا، بمشکل علاج کے بعد وطن واپس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27جون،2019
اونٹاریو کی چھبیس سالہ شالابا کالات ا س وقت جان کے لالے پڑ گئے جب ساحل سمندر پرچہل قدمی کے دوران انہیں ایک سانپ نے ڈس لیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اسپتال میں ضروری سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے شالابا کو اینٹی وینم حاصل کرنے میں شدید دشواری پیش آئی تاہم وہ کسی نہ کسی طرح ابتدائی علاج کے بعد کینیڈا واپس پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں