نیاگرا فال سے گرنے والے شخص کو بچا لیا گیا،نیاگرا پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10جولائی،2019
نیاگرا پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق منگل کو سیر و تفریح کے دوران ایک شخص خطرناک لہروں کی زد میں آ کر نیاگرا فال سے نیچے جا گرا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو نیچے ایک چٹان سے بحفاظت نکال کر اسپتال پہنچا یا جہاں اس کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔


متعلقہ خبریں