اسٹینلے کپ جیت کر آنے والے قومی ہیرو بننگٹن کا رچمنڈ ہل میں پر تپاک استقبال

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13جولائی،2019
قومی ہاکی چیمپئن جورڈن بننگٹن کا اسٹینلے کپ جیت کر رچمنڈ ہل پہنچنے پر ہفتے کو شاندار استقبال کا گیا ۔ انہوں نے رچمنڈ ہل کے سامنے کھڑے ہو کر اسٹینلے کپ کے ساتھ کئی فوٹو بھی کھنچوائے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
بعد ازاں بننگٹن کو ٹرافی کے ساتھ ایک جلوس کی صورت میں شہر میں گھمایا گیااورشہریوں نے ان کا زبردست خیر مقدم کیا۔


متعلقہ خبریں