انسان کے چاند پر پہنچنے کی پچاسویں سالگرہ، ٹورنٹو میں مختلف تقریبات کے انعقاد کا پروگرام

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،20جولائی،2019
انسان کے چاند پر پہنچنے کی پچاسویں سالگرہ آ ج منائی جا رہی ہے۔ امریکہ کا خلائی مشن اپولو گیارہ بیس جولائی 1969کو پہلی مرتبہ چاند کی سطح پر اترا تھا۔ٹورنٹو میں اس سلسلے میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ایک تقریب آغا خان میوزیم میں منعقد کی جائے گی جہاں چاند پر اترنے کے حوالے سے ڈاکومینٹریز اور فلمیں دکھائی جائیں گی اور سیمینار منعقد ہو گا۔


متعلقہ خبریں