نارتھ یارک پارک میں زہریلے مواد کا انکشاف، متعدد جانور ہلاک، پولیس کی وارننگ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21جولائی،2019
ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق ہفتے کی شب نارتھ یارک پارک میں متعدد چھوٹے جانوروں کی ہلاکت کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش کی تو پارک میں زہریلے مواد کی موجودگی کا انکشاف ہوا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس نے پارک کی صفائی تک عام شہریوں خصوصاً بچوں کو پارک سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔تحقیقات جاری ہیں کہ پارک میں زہریلا مواد کہاں سے آیا۔


متعلقہ خبریں