ٹورنٹو کے شہری شدید گرمی کے لئے تیار رہیں، محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27جولائی،2019
محکمہ موسمیات کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند دنوں تک ٹورنٹو کا موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔اس ویک اینڈ پر گرمی ایک شدید لہر علاقے میں داخل ہو گی جو کئی دن تک چلے گی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ٹمپریچر تیس درجے سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمے نے شہریوں سے احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں